14 آپ کا کیا مشغلہ ہے ؟
āp ka kyā mšǧala hai?
あなたの趣味はなんですか?
趣味についての会話
比較級、最上級
シェヘナーイーを吹くのが趣味なんです。
مجھے شہنائی بجانے کا شوق ہے ۔ mujhē šehenāī bajānē ka šauq hai.
会話 مکالمہ
آپ کا کیا مشغلہ ہے ؟
- ڈاکٹر انور : آپ کا کیا مشغلہ ہے ؟
- یامادا : مجھے کھیلنے کا شوق ہے ۔
- ڈاکٹر انور : اچھا ۔ آپ کو کھیلوں میں سب سے زیادہ کیا پسند ہے ؟
- یامادا : مجھے بیس بال ، فٹ بال اور ٹینس کھیلنے کا شوق ہے ۔ جاوید صاحب ، مجھے ایک
- بات پوچھنی ہے ۔ پاکستان میں کون سا کھیل مقبول ہے ؟
- ڈاکٹر انور : پاکستان میں کرکٹ سب سےمقبول ہے ۔ پاکستان کا قومی کھیل ہاکی ہے۔
- لیکن پاکستان میں کرکٹ ہاکی سے زیادہ مقبول ہے ۔ اچھا ، ہاروکا صاحبہ آپ بتائیے
- کہ آپ کے کیا کیا شوق ہیں ؟
- ہاروکا : مجھے گانے کا شوق ہے ۔
- ڈاکٹر انور : کیا آپ کو گانا گانا پسند ہے یا گانا سننا ؟
- ہاروکا : میں گانا گانے سے زیادہ گانا سننا پسند کرتی ہوں ۔
- ڈاکٹر انور : کوئچی ، آپ کے کیا کیا شوق ہیں ؟
- کوئچی : مجھے سیر کرنے کا بہت شوق ہے ۔ میں ہمیشہ اِدھر اُدھر گھومتا پھرتا ہوں ۔ لیکن
- افسوس کی بات یہ ہے کہ میں اکثر راستہ بھول جاتا ہوں ۔
新しい単語 نئے الفاظ
مشغلہ | mšǧala(M) | 趣味 |
شوق | šauq(M) | 趣味 |
کھیلنا | khēlnā(M) | スポーツをする、競技する |
بیس بال | bēs bāl(M) | 野球 |
فٹ بال | fuṭ bāl(M) | サッカー |
ٹینس | ṭēnis(M) | テニス |
مجھے ایک بات پوچھنی ہے | mujhē ēk bāt pūchnī hai | 一つ聞きたいのですが |
کھیل | khēl(M) | スポーツ |
سب سے | sab se | 最も |
مقبول | maqbūl | 有名な、人気のある |
کرکٹ | krikeṭ(M) | クリケット |
قومی | qaumī | 国民の |
ہاکی | hākī(F) | ホッケー |
گانا | gānā(M) | 歌 |
ے | se | ~より |
زیادہ | ziyāda | たくさん |
اِدھر اُدھر | idhar udhar | あちこち |
اکثر | aksar | たいてい |
افسوس | afsōs(M) | 残念 |
سبھول جاتا ہوں | bhūl jātā hūṇ | 忘れてしまう →~してしまう |
文法解説 قواعد
比較級と最上級
①比較級 何かと比べる
سے
se
+ 比べるもの
~より
کرکٹ مقبول ہے ۔ | ||
↓ | 野球 بیس بال と比べてみる= بیس بال سے | |
پاکستان میں بیس بال سے زیادہ کرکٹ مقبول ہے ۔ |
کیا آپ فٹ بال کھیلنے سے دیکھنا پسند ہے ؟ | مجھے اِتاباشی کیمپس سے تاکاساکا کیمپس پسند ہے ۔ |
وہ لڑکی مجھ سے زیادہ لمبی ہے ۔ |
②最上級 一番~
形容詞 +
سب سے
sab se
一番~、最も~
پاکستان کا آم مزیدار ہے ۔ | ||
↓ | 「最も美味しい」にする= سب سے をつける | |
پاکستان کا آم سب سے مزیدار ہے ۔ |
میرے خیال میں راکا پوشی سب سے خوبصورت پہاڑ ہے ۔ |
یہ لڑکا سب سے اچھی اردو بول سکتا ہے ۔ |
集めること | jama karnā(M) | جمع کرنا | スポーツ | khēl(M) | کھیل | |
インターネット | inṭarnēṭ(M) | اِنٹرنیٹ | 凧揚げ | patang bāzī(F) | پتنگ بازی | |
インド映画 | hindī film(F) | ہندی فلم | ダンス | ruqs / nācnā(M) | رقص / ناچنا | |
歌 | gānā(M) | گانا | チェス | šatranj(F) | شطرنج | |
映画 | film(F) | فلم | 文学 | adab(M) | اَدب | |
演劇 | ḍrāmā(M) | ڈراما | DVD | ḍī vī ḍī(F) | ڈی وی ڈی | |
おしゃべり | gap šap(F) | گپ شپ | 読書 | kitāb paṛhnā | کتاب پڑھنا | |
音楽 | mūsīqī(F) | موسیقی | バレーボール | walī bāl(F) | والی بال | |
絵画 | musavvrī(F) | مصوری | 料理 | khānā pakānā(M) | کھانا پکانا | |
裁縫 | sulāī(F) | سلائی | 作ること | banānā(M) | بنانا | |
詩 | šāirī(F) | شاعری | 写真撮影 | tasvīr khēṇcnā | تصویر کھینچنا | |
空手 | karāṭē(M) | کراٹے | スキー | sukīing(F) | اِسکی نگ | |
柔道 | jūḍō(M) | جوڈو | スノーボード | sunō bōrḍ(M) | سنو بورڈ | |
サークル | halqa/kalab(M) | حلقہ / کلب | ゲーム | gēm(M) | گیم | |
試合 | mēc(M) | میچ | 選手 | khelāṛī | کھلاڑی |
泳ぐ | tairnā | تیرنا | 体操する | warziš karnā | ورزش کرنا | |
走る | dauṛnā | دوڑنا | 飛び上がる | chalāṇg mārnā | چھلانگ مارنا | |
投げる | phaiṇknā | پھینکنا | 作る | banānā | بنانا | |
蹴る | ṭhōkar mārnā | ٹھوکر مارنا | つかむ | pakaṛnā | پکڑنا | |
聴く | sunnā | سننا | 殴る、打つ | mārnā | مارنا | |
倒す、落とす | riānā | گرانا | 競技する | khēlnā | کھیلنا | |
倒れる、落ちる | girnā | گرنا | 忘れる | bhūlnā | بھولنا | |
有名な | mašhūr | مشہور | 好きな、好みの | pasamdīda | پسندیدہ |
練習問題 مشق
1.日本語に訳しなさい。
- ۱) مجھے مٹھائیاں بنانا پسند ہے ۔
- ۲) میرا گانا گانے کا شوق ہے ۔
- ۳) مجھے فٹ بال کھیلنے سے زیادہ میچ دیکھنا پسند ہے ۔
- ۴) وہ لڑکی مجھے سے زیادہ لمبی ہے ۔
- ۵) کراچی پاکستان میں سب سے بڑا شہر ہے ۔
- ۶) میری محبوبہ کو زیادہ کپڑے خریدنے کا بہت شوق ہے ۔
- ۷) میرا چھوٹا بھائی آپ سے چھ سال چھوٹا ہے ۔
- ۸) جاپان کا قومی کھیل سومو ہے ۔
- ۹) میں موسیقی کے حلقے کا ممبر ہوں ۔
- ۱۰) مجھے بولی ووڈ کی فلمیں دیکھنا پسند ہے ۔ اداکاروں میں خاص طور پر شاہ رخ خان پسند ہے ۔
2.ウルドゥー語に訳しなさい。
- 彩子さんの趣味は何ですか?
- 私は音楽を聴くのが趣味ですが、楽器演奏はできません。
- 彼女はご飯を作ることより、ご飯を食べることのほうが好きなんです。
- 毎日運動することが健康には一番いい。
- 健康のために=sehat ke lie صحت کے لی
- 私たちの先生は空手が趣味です。
- 今晩は勉強するより飲みに行きたい。だって試験終わったもん。
- 私の彼は2歳年上なの。
- 最近日本ではサッカーも人気があります。でもやはり野球が一番人気があります。
- 彼は一日中自分の部屋でパソコンでゲームをしています。
- 一日中=din bhar دن بھر
- 彼女は文学サークルなんだ。=文学サークルのメンバー
- メンバー=mambar(M) ممبر
3.自己紹介の文章をウルドゥー語で書きなさい。
このページのトップへウルドゥー語の表示について
このテキストはナスタリーク体と呼ばれる書体を使用して印刷・出版されました。ナスタリーク体での画面表示を望まれる方はこちらをお読みください。